حیطۂ اہتزاز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) جب کوئی جسم سادہ موسیقائی حرکت میں ہو تو وہ جھولاؤ کے دوران میں صفری حالت (Zero Point) کے کسی ایک جانب جتنا زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کرتا ہے اسے اس جسم کا حیطۂ اہتزاز کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) جب کوئی جسم سادہ موسیقائی حرکت میں ہو تو وہ جھولاؤ کے دوران میں صفری حالت (Zero Point) کے کسی ایک جانب جتنا زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کرتا ہے اسے اس جسم کا حیطۂ اہتزاز کہتے ہیں۔